Home Politics ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاھٹ کا شکار

ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاھٹ کا شکار

by Fatimakainat

تاذہ ترین رپورٹ کے مطابق سوئنگ اسٹیٹس میں جوبا ئیڈن ووٹوں کی گنتی میں کامیابی حاصل کرتے نظر آے۔ جس کے نتیجے میں ٹرمپ شدید برھم دکھائ دیے اور اس کا اظہار انہوں نے اپنے سترہ منٹ کے خطاب میں کیا۔جس میں وہ عوام کو بھڑکاتے نظر آے اور ساتھ ہی ساتھ بے بنیاد دعووں کا اظہار کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیمعوکریٹس ان سے الیکشن چوری کرنے کے لیے غیر قانونی ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ان تمام الزامات کے نتجے میں بیشتر امریکی ٹیلی وژنز نے ٹرمپ کی براہ راست کوریج کو روکتے ہوے کہا کہ ٹرمپ غلط اطلاعات عام کر رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جو با یئڈن کو جیت کے لیے 6 الیکٹورل ووٹوں کی ضرورت ھے۔

یہ واضح رہے کہ امریکی پارٹی کے صدارتی امیدوار کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ھیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں کے نتائج آ چکے ھیں اور اب تک چودہ کروڑ ووٹوں کی گنتی ھو چکی ھے جس میں جو با ئیڈن واضح برتری حاصل کرتے ھوے نظر آ رھے ھیں۔